چشم آشنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - صورت آشنا، ایسے لوگ جن سے بہت سرسری شناسائی ہو، جس سے کبھی کبھار ملاقات ہوئی ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - صورت آشنا، ایسے لوگ جن سے بہت سرسری شناسائی ہو، جس سے کبھی کبھار ملاقات ہوئی ہو۔